• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: ویکسین سے ایک لاکھ سے زائد زندگیاں بچائیں، طبی حکام

برطانیہ کے ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا ویکسین نے ایک لاکھ 12 ہزار زندگیاں بچائیں، جبکہ دو کروڑ 40 لاکھ کیسز روکے۔

لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا ابھی ختم نہیں ہوئی، ہم ابھی ایک فعال مرحلے میں ہیں۔

ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر کا مزید کہنا تھا کہ موسم سرما ممکنہ طور پر کورونا کے حوالے سے مشکل ہوسکتا ہے۔ 

تازہ ترین