کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ خواتین ہاکی چیمپئن شپ دوبارہ ملتوی کردی گئی۔ پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ کے پیش نظر سیکورٹی حالات اور کوویڈ صورتحال کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سنجے دت نے سال نو کے موقع پر ہاتھوں پر اپنے جڑواں بچے کے نام کا ٹیٹو بنوالیا۔
بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور جو اپنے والد اور ماضی معروف اداکار شکتی کپور کے ساتھ اسپتال گئیں اور پریشان نظر آرہی تھیں اس موقع پر انھوں پاپارازی (فوٹوگرافرز) کو فلمبندی (موقع کی ویڈیو اور تصاویر) سے منع کیا۔ شردھا اور انکے والد نے اس موقع پر ماسک پہن رکھے تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے علیحٰدہ علیحٰدہ ملاقاتیں کیں۔
کراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں ملی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ احسن اقبال کا بیان حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے، حکومت کا قوم کو بیوقوف بنانے کا فارمولا بےسود ہو چکا ہے۔
انتظار کی گھڑیاں سمٹتی جا رہی ہیں اور ناظرین کے دلوں میں تجسس بڑھتا جا رہا ہے، کیونکہ جیو ٹی وی نئے سال کی سب سے بڑی لو اسٹوری ”ہمراہی“ پیش کرنے جا رہا ہے۔
رانا ثناء نے کہا کہ پی ٹی آئی کی دوسرے یا تیسرے درجے کی قیادت تو کہہ رہی ہے کہ وہ مذاکرات چاہتے ہیں
وزیراعظم نے کہا کہ خسارے میں جانے والے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کے معاشی اصلاحات کے وژن کا اہم حصہ ہے،
سری لنکن کرکٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کردی ہے۔
ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کرا چی جاوید نبی کے مطابق کراچی میں صدر کے علاقے میں 32 دکانیں اور ہوٹل سربمہر کر دیئے ہیں۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای کے مثبت اقدامات یمن میں امن کر سکتے ہیں، یمن کے مسئلے پر سعودی اور اماراتی قیادت کی دانائی قابلِ تحسین ہے۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ( بی سی بی) نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کا اعلان کردیا ہے۔
سالِ نو کا پہلا سُپر مون جلد ہی نمودار ہونے والا ہے، جنوری کی تیسری تاریخ کو پورا چاند طلوع ہوگا اور آسمان پر غیرمعمولی طور پر بڑا دکھائی دے گا۔ یہ گزشتہ مہینوں میں نظر آنے والے سپر مونز کے سلسلے کا آخری چاند ہوگا، جس کا آغاز گزشتہ اکتوبر میں ہوا تھا۔
دبئی میں سڑک پر کرتب دکھانے والے ایک اور ڈرائیور کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ جبکہ گاڑی ضبط کر کے ڈرائیور پر 10 ہزار درھم جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس نے 22 یونیورسٹیوں کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں قبضے میں لے لیں۔
میئر کراچی نے کہا کہ مسئلہ مین ہول پر ڈھکن لگانا نہیں ان کی رکھوالی کرنا ہے، یہ ڈھکن جہاں جا کر بکتے ہیں وہاں کریک ڈاون کریں گے۔