کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کمنٹری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن کہنا ہے کہ وہ ہر ہفتے اپنے یوٹیوب چینل پرسوال جواب کا براہ راست سیشن کریں گے۔
متاثرہ جگہوں پر امداری کارروائیاں جاری ہیں۔
ڈاکٹر رحمہ علادوان کو پولیس نے ساؤتھ گلوسٹرشائر میں ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔
مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا کے اتحادیوں کو آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے آگے آنا ہوگا۔
امریکا کے سابق میرین فوجی جیمز ویب نے کہا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کیا جانا پوپ کو انکے اہل خانہ سمیت قتل کرنے کے مترادف ہے۔
ایران کے میزائلوں اور ڈرونز سے اسرائیل میں تباہی کی ویڈیوز سینسر کرنے کا سلسلہ تو جاری ہے مگر اسرائیل میں صرف حزب اللّٰہ کے حملوں سے کس قدر تباہی ہوئی ہے اس کا اظہار لبنانی سرحد کےقریب واقع علاقے مارگالیوت کے میئر نے کردیا۔
امارات کے محکمۂ اوقاف نے لوگوں کو نمازیں گھر میں پڑھنے کی ہدایت کردی۔
ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ جنگ میں 17 امریکی اڈے تباہ کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے ملک بھی اپنے دفاعی نظام کے میزائلوں سے یوکرین کو مضبوط کریں۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید دس روز تک روکنے کا اعلان کردیا۔
پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو بیس کے قریب سفارتی اہلکاروں کے ساتھ تہران میں کام کررہے ہیں۔
امریکا میں تعینات اماراتی سفیر یوسف العتیبہ کا موقف ہے کہ سادہ سیز فائر کافی نہیں، جامع اور پائیدار حل درکار ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان عبوری حکومت ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد عناصر کی حمایت ختم کرے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہ کے میچز میں نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے۔ ہر میچ سے قبل کپتان میچ ریفری کو دو الگ الگ پلیئنگ الیون جمع کراسکے گا۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی۔
افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والی حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے شکست دے دی۔
شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔