• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، مسجد میں دھماکا کرنے والے کو 53 سال قید

واشنگٹن (جنگ نیوز)امریکا میں 2017 کو نماز فجر کے وقت مسجد کے باہر دھماکا کرنے والے مقامی ملیشیا گروپ کے سربراہ ایمیلی کلائر کو 53 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا کی عدالت نے بلومنگٹن کی مسجد ’’دارالفاروق اسلامک سینٹر‘‘ میں پائپ دھماکا کرنے کا الزام ثابت ہونے پر 50 سالہ مجرم ایمیلی کلائر کو 53سال قید کی سزا سنائی ہے۔

تازہ ترین