• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت ہائیبرڈ وار کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے‘ شاہ محمود

ملتان(نمائندہ جنگ) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ہائیبر ڈوار کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔فیک نیوز کے ذریعے فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتا ہے ۔ رب العالمین انکے عزائم کو خاک میں ملادے۔کچھ طاقتیں پاکستان میں نقص امن اور انتشار پھیلانا چاہتی ہیں۔ ہمیں ایسی قوتوں کا راستہ روکنا ہوگا۔

تازہ ترین