• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں اضافہ ،چاندی کی قیمت میں کمی ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1787ڈالر سے بڑھ کر 1803ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 900روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار600روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 772روپے کے اضافے سے 97ہزار 394 روپے ہو گئی ہے لیکن مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 20روپے فی تولہ کی کمی سے 1430روپے سے کم ہو کر 1410 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

تازہ ترین