• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی صفائی کرنےمیں ناکام ،دوسری شفٹ شروع کرنیکا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) افرادی قوت کی کمی ، انتظامی غفلت کے باعث ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی شہر کے بیشتر علاقوں کو صاف ستھرا رکھنے میں کامیابی حاصل نہ کر سکی ، کمپنی نے صفائی کے مطلوبہ نتائج کے حصول کے لئے سیکنڈ شفٹ میں بھی صفائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے - اس سلسلہ میں پہلے مرحلے میں بازاروں ، شاہراہوں اور ملحقہ علاقوں میں شام کے اوقات میں صفائی کی جائے گی ، دوپہر 2 بجے سے رات 9بجے تک دوسری شفٹ صفائی آپریشن کریگی-
تازہ ترین