• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین والی بال میں پاکستان کو شکست

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایشین والی بال کے گروپ ایٹ مقابلوں میں پاکستان جمعرات کو پہلے میچ میں چائینر تائپے سے تین ،صفر سے شکست کھا گیا، پاکستان جمعے کو کوریا سے مقابلہ کرے گا، ایک اور میچ میں ایران نے جنوبی کوریا کو مات دی۔

تازہ ترین