• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیر ثقافت کا نقاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

لندن(جنگ نیوز )برطانیہ میں حال ہی میں وزارت کلچر کی ذمہ داری سنبھالنے والی ناڈین ڈوریس نے نقاب پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے باڈین ڈوریس نے کی وزارت تبدیل کرتے ہوئے انھیں زیادہ اہم وزارتوں کا قلمدان دیا ہے جن میں وزارت کلچر بھی شامل ہے۔

تازہ ترین