تہران(اے ایف پی) ایران کے سپریم رہنماء آیات ﷲ علی خامنئی نے اسرائیل سے کھیلوں پر پابندی کا اعادہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو ہدائت کی ہےکہ وہ اسرائلی کھلاڑیوں کے مدمقابل آنے سے گریز کریں۔
ایران اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور اس نے اسرائیل کے کھلاڑیوں سے مقابلے پر پابندی لگا رکھی ہے تاہم کھلاڑیوں کو ہدائت ہے کہ وہ بین الاقوامی تنظیموں بہتر روابط رکھیں۔
سپریم لیڈر ٹوکیو اولمپکس کے ایرانی شرکا کو دیے گئے ایک استقبالئے میں اس بات کا اعادہ کیا ایرانی قانون پر عمل درآمد کی تلقین کے ساتھ انہوں نے ٹوکیو آلمپکس کے شرکا کھلاڑیوں کی تعریف کی۔