• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور، مزارع کی بکری کھیت میں داخل، زمیندار کی فائرنگ، بچی جاں بحق

بہاولپور (جنگ نیوز)بہاولپور میں زمیندار نے فائرنگ کرکے مزارع کی 6 سال کی بیٹی کو جان سے ماردیا۔پولیس کے مطابق ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس نے واقعے سے متعلق بتایا کہ زمیندار نے مزارع کی بکری کھیت میں داخل ہونے پر فائرنگ کی جس سے بچی جاں بحق ہوگئی۔

تازہ ترین