کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وائلینٹ کرائم سیل نے اسٹیل ٹائون میں کارروائی کرتے ہوئے دو مغوی بہنوں کو بازیاب کرکے تین سگے بھائیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
سمعتا افضل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ خود صورتحال کی نگرانی کر رہے تھے، تاخیر کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
تاجر رہنما عتیق میر کا کہنا ہے کہ ایک اندازہ ہے کہ فی دکان میں پچیس سے تیس لاکھ کا سامان تھا اور مجموعی طور پر تین ارب سے زائد کا سامان جل کر بھسم ہوا ہے۔
صدر نے امدادی کاموں کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت دی،
گل پلازا کے دورے کے بعد میئر کراچی قریب موجود ڈی سی آفس چلے گئے، ڈی سی آفس کے باہر بھی شہریوں نے احتجاج کیا۔
سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کی اہلیہ مشیل اوبامہ نے موجودہ دور کے شادی شدہ جوڑوں کو تعلقات پر مشورہ دینے کے دوران وہ تلخ حقیقت بتائی, جس نے ان کی شادی محفوظ رکھی۔ انکا کہنا ہے کہ انھوں نے اس سے کافی کچھ سیکھا۔
گرین لینڈ اور ٹرمپ کے ٹیرف کے خطرے پر ناروے کے وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایڈے اور ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوکے راسموسن نے میٹنگ کے بعد پریس بریفنگ دی۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے 26 ویں ترمیم کے حوالے سے کہا ہے کہ حالات کے مطابق تبدیلیاں لانی پڑتی ہیں، ورنہ آپ دنیا سے مقابلہ نہیں کرسکتے۔
کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کا فیصلہ 21 جنوری کو ہوجائے گا۔
کیلڈرڈیل کے 6 شہروں میں پارکنگ فیس نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، مفت پارکنگ کے خاتمے کےب عد عوام پر نیا مالی بوجھ پڑے گا۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس وقت ہم کوئی بیان نہیں دے سکتے کہ آگ کیسے لگی۔
اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی عوام کی مشکلات کی وجہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی عائد غیر انسانی پابندیاں ہیں۔
شان نعمت نے سیڈڈ ایان مارک جان کو شکست دیکر گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپین شپ کا بڑا اپ سیٹ کر دیا، 3 مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف کی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔
فائرنگ کا واقعہ تھانہ روات کے علاقے میں پیش آیا ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
ماہرین صحت کے مطابق اچھی نیند سے پیٹ کی چربی کم ہوتی ہے نتیجتاً بریسٹ (چھاتی) کینسر کے خطرے میں کمی ہوتی ہے۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان بین الاقوامی برادری کے ساتھ رابطے میں رہے گا۔
سی ای او ریسکیو عابد جلالانی کا کہنا ہے کہ متاثر عمارت انتہائی مخدوش حالت میں ہے، عمارت کے عقبی حصے پہلے گر چکے تھے، اگلا حصہ ابھی گرا ہے۔