اُن کی گل افشانیٔ گفتار، واہ
بعض لیڈر ہیں غضب کے خوش بیان
اور اگر کوئی کمی رہ جائے تو
پوری کر دیتے ہیں اُن کے ترجمان
امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق صدر ٹرمپ کی چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو واشنگٹن ٹائم کے مطابق صبح 9 بجے شیڈولڈ ہے۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج خبر آتی ہے کہ اسٹاک مارکیٹ نے ریکارڈ توڑ دیے، دنیا کے ادارے کہہ رہے کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ توشہ خانہ ٹو سمیت سارے بے بنیاد کیسز بنائے گئے ہیں، سارے گواہان بے بنیاد اور بوگس ہیں جو دباؤ میں گواہی دے رہے ہیں۔
حامد خان کا کہنا ہے کہ کمیٹیوں سے رضا کارانہ طور پر بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفیٰ دے رہا ہوں۔
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش کرنےکی درخواست خارج کر دی گئی۔
اعلامیے کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت آج سے عازمین درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے جلسے کی کال دی ہے، جلسے میں ہر شخص بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے آواز بلند کرے گا۔
ایرانی وزیرِخارجہ نے کہا کہ اقوامِ متحدہ تصادم کے بجائے سفارت کاری کا انتخاب کرے۔
البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ وزیر نے پارلیمنٹ میں پہلا خطاب کیا۔
افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں سے خواتین کی لکھی ہوئی کتابوں کو ہٹا دیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری ہے
ملزم 10 ہزار سے 20 ہزار ڈالر تک کی رقم لے اڑا
سیالکوٹ چونڈہ کی فضاء میں پاکستانی شاہین سیف العظم نے بھارتی طیارے کو تباہ کرکے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے، پاکستان بھارتی دہشتگردی کےثبوت اقوام عالم کے سامنےمتعدد مرتبہ پیش کرچکا ہے۔