• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کراچی پہنچ کر سردار عطاء ﷲ مینگل کے انتقال پر تعزیت کی

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہفتہ کوسہ پہر کراچی پہنچ کر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پر بزرگ سیاستدان سردار عطاء ﷲ مینگل کے انتقال پرسردار اختر مینگل سے اظہار افسوس کیا -سردارعثمان بزدارنے سردار عطاء ﷲ مینگل مرحومکی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی- سرداراخترمینگل سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سردار عطاء ﷲ مینگل مرحوم مدبراوروضع دار سیاستدان تھے-

ملک بھر سے سے مزید