• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک


امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر لیک ورتھ میں امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے کے2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ رہائشی علاقےمیں گرا، حادثےمیں طیارے کے2 پائلٹ اور 3 شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

امریکی بحریہ کا ٹی 45 گوشاک طیارہ تربیتی مشن پر تھا۔

تازہ ترین