• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائی کورٹ: پونے 6 ارب کرپشن ریفرنس، ملزم کی درخواست پر فیصلہ

سندھ ہائی کورٹ نے پونے 6 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے ریفرنس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے مبینہ کرپشن کا ریفرنس ختم کرنے سے متعلق ملزم منصور راجپوت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔

عدالت نے پونے 6 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں ملزم منصور راجپوت کے خلاف ریفرنس ختم کرنے کی اپیل مسترد کردی۔

وکیل منصور راجپوت نے کہا کہ میرے موکل کے خلاف نیب اب تک ثبوت پیش نہیں کر پایا ہے۔

تازہ ترین