• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ سائیکلنگ، پاکستانی سائیکلسٹس 50 میں بھی جگہ نہ بنا سکے

فلینڈرز(این این آئی)روڈ ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں مردوں کی انفرادی ٹائم ٹرائلز میں پاکستانی سائیکلسٹس ٹاپ50 میں بھی جگہ نہ بناسکے۔ بیلجیم کے شہر فلینڈرز میں43.3کلومیٹر کی اس ریس میں پاکستان کے علی الیاس نے 52 ویں جبکہ خلیل امجد نے 54 ویں پوزیشن حاصل کی۔

تازہ ترین