• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی آئین سے انحراف ہے، جماعت اہلسنت

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری، ڈاکٹر عبد الوہاب قادری،مولانا ابرار احمد رحمانی،علامہ سید عبد القادر شاہ شیرازی،مفتی محمد میاں برکاتی، اور دیگر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملک میں قران و سنت کے خلاف قانون سازی آئین نظریہ پاکستان سے انحراف ہے، بل سے متعلق حکومت دو ٹوک موقف کا اظہار کرےتبدیلی مذہب کے مجوزہ بل پروزارت انسانی حقوق کی وزیر اوروفاقی وزیر مذہبی امور کے بیان میں ابہام پایا جاتا ہے۔

تازہ ترین