تفتان(نامہ نگار)ایرانی حکام نے چھ ماہ کی بندش کے بعد پاک ایران تجارتی راہداری کھول دی ۔تفتان سرحد پر تجارتی راہداری زیروپوائنٹ گیٹ سے مقامی افراد ٹیکس فری تجارت کرتے ہیں زیرو پوائنٹ کھلنے کے بعد ایران سے خوردونوش اور دیگر ضروری اشیاء کی درآمد شروع ہوگئی۔