برسلز میں جیو نیوز کے سابق بیورو چیف مرحوم خالد حمید فاروقی کو خراج عقیدت
نامور صحافی، دانشور اور جیو نیوز کے سابق بیورو چیف مرحوم خالد حمید فاروقی کی گرانقدر صحافتی اور سماجی خدمات پر انہیں صحافیوں، دانشوروں، ادباء اور شعراء کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔