• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان سے براستہ ایران منشیات کی بھارت اسمگلنگ

افغانستان سے براستہ ایران منشیات کی بھارت اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ منشیات 15 ستمبر کو ایران کی بندر عباس پورٹ سے بذریعہ کنٹینر بھارت بھیجی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق قندھار میں رجسٹرڈ افغان کمپنی کی جانب سے بھارت بھیجی گئی تین ٹن منشیات گجرات کی مندرہ بندرگاہ پر پکڑی گئی۔

منشیات کے ساتھ متعدد افغان شہری بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین