• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الجزائر: سابق صدر عبدالقادر بن صالح کا 80 برس کی عمر میں انتقال

الجرائر کے سابق صدر عبدالقادر بن صالح 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق الجزائر نے سابق صدر کے انتقال کی خبر سامنے پر قومی پرچم 3 روز کے لیے سرنگوں رکھنے اور سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عبدالقادر بن صالح 2 اپریل سے 19 دسمبر 2019ء تک الجزائر کے عبوری صدر رہے۔

تازہ ترین