• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنو فارم اور سائنو ویک تمام ویکسی نیشن سینٹرز پر دستیاب ہیں، وزارت صحت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) کورونا وبا سے بچاؤ کی ویکسین بالخصوص سائنو فارم اور سائنو ویک تمام ویکسی نیشن سینٹرز پر دستیاب ہیں، وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینز ویکسی نیشن سنٹرز پر دستیاب ہیں، تمام ایسے افراد جنہوں نے ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی ہے، دوسری ڈوز کیلئے قریبی ویکسی نیشن سنٹر میں جا کر ویکسی نیشن مکمل کرائیں۔

تازہ ترین