ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم "بیٹ مین" آئندہ برس سنیما کی زینت بنے گا۔
نامور اداکار رابرٹ پیٹنسن بیٹ مین کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
فلم دی بیٹ مین اگلے سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔
کھربوں ڈالر کی امریکی کمپنیوں ایپل، بوئنگ اور بلیک راک کے نمائندوں نے بھی چین میں سخت حفاظتی پروٹوکولز اپنالیے۔
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے مستعفی وزیر صحت ویسٹ اسٹریٹنگ کے نام خط تحریر کیا ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا تھا کہ ان آوازوں پر بھارتی حکومت کے مثبت ردِعمل کے منتظر ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے شازیہ مری سے کہا، ’میں نے آپ سے نہیں پوچھا۔‘
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق اوپننگ بیٹرز شادمان اسلام اور محمود الحسن ان فٹ ہوگئے۔ دونوں کھلاڑی میرپور ٹیسٹ میں دوران فیلڈنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔
پاکستان نے چین کی مقامی کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا۔
فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں آپریشن کے دوران غفلت ہوئی۔ ایم ایس ڈاکٹر ندیم کے مطابق دل کی سرجری کے دوران 22 سال کی مریض کے جسم میں قینچی رہ گئی، 3 ہفتے بعد تکلیف ہونے پر دوبارہ آپریشن کر کے قینچی نکال لی گئی۔
دونوں نے سوشل میڈیا پر مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مرحلے کو ’نجی اور خوش اسلوبی‘ سے طے کرنا چاہتے ہیں اور عوام و میڈیا سے پرائیویسی اور عزت دینے کی درخواست کرتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام مشکل میں ہیں عوام کو ریلیف دینا ہے، وزیراعظم نے صوبوں سے درخواست کی کہ مہنگائی کے خاتمے میں وفاق کی مدد کریں۔
ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ ایران کا خطرہ کافی حد تک کم ہو چکا ہے۔
پنکی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ گرلز اسکول سہراب گوٹھ کراچی سے حاصل کی۔ ماڈلنگ اور اداکاری کے شوق میں 2006 میں لاہور شفٹ ہوئی۔
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے مطابق ملزمہ کے ایک بھائی ناصر کیخلاف 2020 میں اقبال ٹاؤن میں مقدمہ درج ہوا تھا جبکہ دوسرے بھائی ریاض کیخلاف 2022 میں کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر اضافے سے 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد ایران نے بڑی حد تک اس راستے سے شپنگ کو روک رکھا تھا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔