کی بورڈ کے وہ پوشیدہ و دلچسپ راز جن سے آپ اب تک لاعلم تھے
اس دور جدید میں ڈیجیٹل آلات کا استعمال عام ہوگیا ہے، اس کے ساتھ ہی روزانہ کی بنیاد پر ہر ایک کی بورڈ کو استعمال کرتا ہے پھر چاہیے وہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر استعمال کر رہا ہو یا پھر موبائل فون کی بورڈ کا استعمال لازمی ہوتا ہے۔