ملتان(سٹاف رپورٹر) سعودی پلٹ شہری سے نوسرباز لاکھوں کے ریال چھین کرفرار‘فورٹ عباس کارہائشی مہتاب احمد ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچاجہاں اپنے رشتے داروں کے ہمراہ گاڑی میں سوارہوکر گھرجارہاتھاکہ جھنڈے والہ کے قریب کارمیں سوار تین نامعلوم نوسرباز وں نے روک کر تلاشی شروع کردی اور بیگ سے ریال مالیت2لاکھ روپے لیکر موقع سے فرارہوگئے۔