• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی 20 کپ میں جمعے کو کھیلے گئے پہلے میچ میں سدرن پنجاب کے کپتان صہیب مقصود سندھ کے خلاف رن آئوٹ ہونے پر ساتھی کر کٹر اعظم خان پر برس پڑے، ان کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میچ میں اعظم خان نے شاٹ کھیلا تو اور گیند کو دیکھتے رہے، اس دوران صہیب بیٹنگ اینڈ پر پہنچ گئے۔ اعظم خان نے دیکھا کہ فیلڈر نے گیند کو پکڑ لیا ہے تووہ واپس اپنی کریز میں چلے گئے اس طرح صہیب مقصود رن آؤٹ ہوگئے۔

تازہ ترین