کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میں جمعے کو واپڈا نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو0-10 سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں پاک بحریہ نے آرمی کی ٹیم کو 1-5 سے زیر کیا۔
ڈی ایس ڈی سلوا 2009 سے 2011 تک سری لنکا کرکٹ کے عبوری ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین بھی رہے۔
پولیس حکام کے مطابق آگ نے 3 خالی ٹینکروں کو لپیٹ میں لیا ہے ہے
بے گھر فلسطینیوں کے خیمے طوفانی ہواؤں سے اکھڑنے لگے ہیں جبکہ خیموں میں بارش کا پانی بھرنے سے بیٹھنے تک کی جگہ نہیں بچی۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بونڈی حملے کا زخمی حملہ آور اسپتال میں ہوش میں ہے۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مختلف ایئر لائنز کے کھڑے طیارے کباڑ بن گئے ہیں۔
وکیل ریاست علی آزاد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے دونوں فریقین کو سن کر فیصلے کا کہا ہے۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تیل کی تلاش، پیداوار اور ریفائننگ میں روس کو مہارت حاصل ہے، پاکستان روس کے ساتھ معاہدہ کرنے میں خوشی محسوس کرے گا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 285 ڈالر فی اونس ہے۔
انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، اس سانحے نے ہمیں دہشتگردی کے خلاف غیرمتزلزل عزم میں ایک قوم کےطور پر متحد کیا۔
بھارتی اکاؤنٹ سے مسلسل میر یار بلوچ کے نام پر من گھڑت دعوؤں، تاریخی تحریف اور بھارتی ایجنڈے کی تشہیر جاری رہی ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے صوبہ بلوچستان میں ہیڈماسٹرز کی آسامی کے لیے کامیاب امیدواروں کے نام تا حکم ثانی شائع نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
حملہ آور تصویر کھینچنے کے بہانے کھلاڑیوں کے قریب آئے اور اچانک فائرنگ شروع کر دی
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سندھ سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔
سری لنکا کے 1996ء کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح کپتان اور سابق وزیرِ پیٹرولیم ارجنا راناٹنگا کو ایک بڑے کرپشن کیس میں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے، عدالت کو بتایا گیا ہے کہ حکام ان کی وطن واپسی پر انہیں حراست میں لیں گے۔
وائلڈ لائف حکام کے مطابق ملزمان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا
عثمان مختار اسکرین پر رومانوی مناظر کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے تھے۔