• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گارڈن تھانے کی حدود دھوبی گھاٹ کے قریب مبینہ مقابلے میں ڈاکووں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا،جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ،زخمی کانسٹیبل کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت 45سالہ ملک محمد نذر ولد خاں محمد کے نام سے ہوئی ہے جا گارڈن تھانے میں تعینات ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین