جاپان: علامہ سید مشرف حسین زیدی کا 8 محرم الحرام کی مجلسِ عزاء سے خطاب
جاپان میں 8 محرم الحرام کی مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالمِ دین حضرت علامہ سید مشرف حسین زیدی نے کہا ہے کہ اللّٰہ سے دوستی دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی کی ضمانت ہے۔