• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکنڈری سکولوں کے پی ایس ٹی مردوں کی سنیارٹی لسٹیں آ ویزا ں

ملتان(سٹاف رپورٹر) ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے پی ایس ٹی مردوں کی سنیارٹی لسٹیں ڈپٹی ڈی ای او دفاتر(مردانہ) میںآ ویزا ں کردی گئیں، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ تمام پی ایس ٹی اپنی متعلقہ تحصیل ڈپٹی ڈی ای او دفاتر (مرد) میں اپنی سنیارٹی لسٹ چیک کرلیں۔ ہیڈ ٹیچر اس بات کو یقینی بنائیں کہ پی ایس ٹی اساتذہ اپنی تفصیلات چیک کریں اور فہرست پر دستخط کریں۔
ملتان سے مزید