لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف نے گیس کی قیمتوں میں مجوزہ 35 فیصد اضافے کی اطلاعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ،انہوں نے کہا کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں حکومت نے آئی ایم ایف کا بجٹ پیش کیا۔
کراچی کے جناح اسپتال میں جگر کی نالی میں کینسر کا اسٹنٹ کے ذریعے کامیاب علاج کیا گیا ہے۔
کشور محبوبانی نے بھی اپنی گفتگو میں جذبات کو عالمی سیاست کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا تھا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔
مسافر کا کہنا ہے کہ لاہور کی فضا میں طوفان کے سبب پرواز کو 5 مرتبہ خوفناک جھٹکے لگے، پرواز ایف ایل 842 کو لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بھی جھٹکے لگے۔
سندھ بھر میں 26 مئی سے 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا۔
محکمۂ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کے طلباء کی آنکھوں کا معائنہ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ڈی آئی خان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا گیا۔
جیو نیوز غزہ ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فی کلو آلو 2800 روپے، کھیرا 1500 روپے کلو، 1 کلو ٹماٹر 2200 روپے تک پہنچ چکا ہے۔
بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے مستعفی ہونے کی اطلاعات پر بڑا بیان سامنے آگیا ہے۔
یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے روز307 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تیز آندھی کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی کو پانی فراہم کرنے والے خانپور ڈیم سے منسلک ٹریٹمنٹ پلانٹ کے ہائی ٹینشن پولز گر گئے۔
لاہور میں شدید طوفانِ باد و باراں اور موسمی خرابی کے باعث پروازوں کو دشواری کا سامنا ہے، کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز شدید طوفان کے باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے نام اپنے خط میں امیر مقام نے کہا ہے کہ ان کے بھائی ڈاکٹر موسیٰ خان کو پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا کی حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے اور انہیں او ایس ڈی بنا رکھا ہے۔
ایک اور پاکستانی کوہ پیماء نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کو سر کر لیا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طوفان اور بارش کے پیشِ نظر انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔