• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) لڑکی کو اغواء کر لیا گیا،  کڑیانوالہ کے علاقہ پیرو شا ہ سے خالد وغیرہ نے 17سالہ لڑکی  کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین