• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: منگھوپیر سے لوٹ مار اور ڈکیتی کا ملزم پکڑا گیا


کراچی کے علاقے منگھو پیر سے شہریوں سے لوٹ مار کرنے اور ڈکیتی کا ملزم پکڑا گیا۔

رینجرز اور پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو ڈھونڈ نکالا ہے۔

سیکیورٹی فورسز کو گرفتار ملزم کے دو ساتھیوں کی تلاش ہے، جس کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

تازہ ترین