• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا قومی دن، پاکستانی فنکار کا عربی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل

سعودی عرب کے قومی دن کی تقریبات کے موقع پر پاکستانی فنکار سلیم رفیق نے عربی میں نغمہ گا کر سب کو حیران کردیا۔

سعودی دارالحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سلیم رفیق کا سعودی قومی دن پر گایا ہوا عربی نغمہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔


تازہ ترین