• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف وارداتوں میں مطلوب 2ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر ) مختلف معلومات کی روشنی میں انچارج انویسٹی گیشن لیاقت آباد حسن رضا ہاشمی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم نوید احمد عرف ماہیہ کو گرفتار کیا۔ اسی طرح انچارج انویسٹی گیشن غازی آباد صفدر اسلم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم عثمان مجید کو گرفتار کیا۔ملزم عثمان مجیدچیک ڈس آنر کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا۔
لاہور سے مزید