• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا آل پنجاب شاہد گجر شہید میموریل کبڈی ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوسرا آل پنجاب شاہد گجر شہید میموریل کبڈی ٹورنامنٹ 225رب ملکھانوالہ میں آج سے شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں نیشنل اور انٹر نیشنل کھلاڑی حصہ لیں گے۔افتتا حی روز دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ گیلانی کلب اور اتفاق کلب ، دوسرا میچ نگینہ کلب اور عالم کلب گڈیاں کے درمیان ہوگا۔فائنل 15مئی کو شام 5بجے کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین