وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
کل ہونے والے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ وزیراعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔
میں اس وقت بہت دُکھ میں ہوں، میرے ساتھ ظلم ہوا ہے، میری چھت چھن گئی ہے: عابدہ بیگ
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار کی نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کااعلان کر دیا۔
سرینا چوک سے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف آنے والی ٹریفک کو بھی روک لیا گیا ہے۔
تیلگو فلم اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کامینی کونیڈالا کے ہاں گزشتہ ماہ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد اور سابق کرکٹر عمر اکمل کی حمایت کر دی۔
لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سوموٹو اختیارات محدود کر دیے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا۔
ایمرجنسی وارڈ میں تصادم کے باعث اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔
بچی اپنی ماں کے ہمراہ ٹاؤن آفس کے نزدیک واقع اسپتال دوا لینے جا رہی تھی۔
مولانا فضل الرحمان، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی ہے۔
ترجمان کے مطابق 18 فروری کی شام آنکھ سے چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔
گزشتہ سال اپریل میں ملائیشیا کے ایک کاروباری شخص آریسن اسماعیل نے اپنے ڈومین AI.com کو Crypto.com کے سی ای او کرس مارزلیک کو 70 ملین ڈالرز میں فروخت کیا۔
راولپنڈی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امن و امان کے لیے جوائنٹ سیکیورٹی پکٹس قائم کر دی گئی ہیں۔
ویڈیو میں دونوں اداکار ایک چھت پر لڑائی کے منظر میں دکھائی دے رہے ہیں۔
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ خان صاحب کی صحت پر سیاست نہ کریں، ایسا کوئی معاملہ نہیں کہ 4 ماہ غفلت کی گئی، یہ کہنا غلط ہے کہ 4 ماہ سے شکایت کی جا رہی تھی، بانیٔ پی ٹی آئی کا جیل کے ڈاکٹر ہر دوسرے دن چیک اپ کرتے ہیں۔