مشہور بزرگ حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر لاہور میں کل مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق کل شہر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط برادرانہ تعلقات، مشترکہ تہذیبی ورثے اور عوامی روابط کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے انقرہ میں ایک اہم ثقافتی و علمی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کے تعلقات کی تاریخی گہرائی، ثقافتی ہم آہنگی اور مستقبل کے تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ایک اور ٹیسٹ ایک اور شکست! ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمے میں پولیس کی مبینہ غفلت سامنے آگئی۔
ہمیں امید تھی کہ ہماری سیٹ بیٹر گیم کو لمبا لے کر جاتے مگر بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا، ہمارے سیٹ بیٹر لمبا کھیلتے تو ہم میچ ڈرا کر سکتے تھے: کپتان قومی ٹیم
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر پر استعفے کےلیے دباؤ ہر لمحے بڑھنے لگا ،اُن عہدہ چھوڑنے کےلیے ٹائم لائن دینے کا دباؤ ہے۔
پاکستان کی جانب سے عائشہ ظفر نے 47 گیندوں پر 15 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔
امریکی جریدہ امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک بڑی تحقیق CALERIE اسٹڈی کے مطابق اگر کوئی شخص اپنی روزانہ کیلوریز کا صرف 10 سے 15 فیصد کم کردے تو نمایاں طبی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔
بورے والا کے تعلقہ ہیڈکوارٹر (ٹی ایچ کیو) اسپتال میں اسسٹنٹ کمشنر نے خاتون ڈاکٹر سے تلخ لہجے میں گفتگو کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی رات ٹروتھ سوشل پر 50 سے زائد پوسٹس کر دیں۔
برطانیہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کیلئے کثیر القومی مشن میں ڈرون، جیٹ اور جنگی جہاز فراہم کرے گا۔
تابان ایئر کی پرواز ٹی بی این 7211 امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہران سے صبح 9 بجے روانہ ہوکر 11 بجے کراچی پہنچی۔
واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے ساتھ ایران جنگ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوگی۔
ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال، آئی او سعید احمد اور ایس آئی یو انسپکٹر ظفر اقبال کو معطل کردیا گیا ہے۔
برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ بیڈفورڈ پولیس کے مطابق ایک شخص نے خود کو پراپرٹی میں بند کر دیا تھا۔