• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈی ڈیانا کی زندگی کے آخری ایام پر بننے والی فلم ’اسپنسر‘ کا نیا ٹریلر جاری


برطانوی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا کی زندگی کے آخری ایام کی کہانی پر بننے والی فلم "اسپنسر " کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

 شاہی جوڑے کی ازدواجی زندگی کی آخری ایام کے گرد گھومتی فلم 5 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

ہالی ووڈ اسٹار کرسٹن اسٹیورٹ نے فلم میں لیڈی ڈیانا کا کردار نبھایا ہے۔

ٹریلر میں شہزادی ڈیانا کی شہزادہ چارلس سے شادی کے بعد کی زندگی کو بیان کیا گیا ہے۔

تازہ ترین