• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتے کے دورے پر امریکا روانہ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ امریکا میں بلاول اعلی امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ اور ایک ہفتہ امریکا میں قیام کریں گے۔

تازہ ترین