• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

لاہور (پ ر) اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارہ برائے پاکستان (یو این ڈی پی) نے گلگت بلتستان پولیس کا ڈیجیٹل رابطہ مضبوط بنانے کے لئے ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کیا ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان سعید خان وزیر اور یو این ڈی پی پاکستان کے رہائشی نمائندے مسٹرنٹ اوسٹبی نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا افتتاح کیا۔ دورافتادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں انٹرنیٹ کو نیکٹیویٹی مسائل سے دوچار ہیں۔
لاہور سے مزید