• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کا تقدس قائم رکھنا میرا فرض ہے، اسپیکر


اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ بطور کسٹوڈین، ایوان کے تقدس کو قائم رکھنا ان کا فرض ہے۔

پنجاب اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ایوان میں قواعد و ضوابط پر عمل کرنا تمام ارکان کی ذمے داری ہے۔

تازہ ترین