• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم جناح اسپتال سے فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بیٹی سے زیادتی کے الزام میں سعید آباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم جناح اسپتال میں پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا۔ ملزم کو کتے کے کاٹنے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، واقعے کا مقدمہ درج کر کے صدر تھانے کے2 اہلکاروں کو غفلت برتنے پر گرفتار کرلیا گیا ۔

تازہ ترین