مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف سیڑھیوں سے پھسل گئے، ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق شہبازشریف کے سیڑھیوں سے پھسلنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا۔
شہبازشریف کے پھسلنے کا واقعہ پارٹی سیکرٹیریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں پیش آیا ۔
اس موقع پر مسلم لیگ نون کے ایک کارکن نے شہباز شریف کو سہارا دیا تھا۔