ملتان ( سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ کی حقیقی معنوں میں پاسداری کو یقینی بنائیں گے اور ان کے مسائل کے حل کے لئے انقلابی اقدامات کئے جائیں گے ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ممبرقانون ساز اسمبلی محمد عاصم شریف بٹ کی قیادت میں وفد سے کی گئی ملاقات میں کیا جس میں محمد قمر یونس، محمد اصغر، محمد سہیل بھی موجود تھے اس موقع پر محمد