کر اچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سر پرست اعلی میجر جنرل طارق حلیم سوری نےکہا ہے کہ کے ایچ اے انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ 14 اکتوبر سے کے ایچ اے اسٹیڈیم پر کھیلی جائیگی۔ کلب 10 اکتوبر تک اپنے لیٹر پیڈ پر ٹیم کی شرکت کی تصدیق کرکے کے ایچ اے آفس میں جمع کروادیں۔