مردان ( نمائندہ جنگ) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپر ز میں نا م آ نے و الو ں کو مجرم تصور کیا جائے، پانامہ لیکس کے پہلے لسٹ میں 636 افراد کے نام شامل تھے مگر معاملے کو دبا دیاگیا ، اکتو بر کےآ خری دن بے روز گا ر اسلام آبا د مار چ کریں ، پی ٹی آئی حکومت کے شروع ہی دن سے غریب عوام پر مہنگائی کے ڈرون حملے جاری ہیں اور اب تو مہنگائی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ غریب عوام کا جینا مشکل ہوگیا ہے۔