• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،3 ملزمان کی املاک کو ضبط کرنے کیلئے محکمہ مال سے ریکارڈ طلب

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )محکمہ ایف آئی اے نے اشتہاری قرار پانے والے تین ملزمان احسان علی اس کے والد منظور احمد اور محمد نوید کی املاک کو ضبط کرنے کیلئے محکمہ مال سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے احسا ن علی اور منظور احمد کا تعلق قصبہ سچا سودا سے ہے جبکہ محمد نوید قلعہ مسیتا مریدکے کا رہائشی ہے۔
تازہ ترین