• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ، چھریوں اور ڈنڈوں کے وار سے 4 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مین راشد منہاس روڈ شاپنگ مال کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے آن لائن فوڈ سپلائی کرنے والے 30سالہ ناصراللہ کو لوٹ مار کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا،نیوکراچی سیکٹر 9ایف مسلم راجپوت کالونی میں چھریوں کے وار سے 40سالہ اصغر زخمی ہوگیا۔

تازہ ترین